زی ایف سی 222

مجموعی صحت کو بہتر بناتے ہوئے جڑوں کو مضبوط کرتا ہے، پودے کی گروتھ تیز کرتا ہے اور بیماریوں کے کنٹرول میں مدد دیتا ہے—ZFC222 ایک ملٹی فنکشنل لیکویڈ پروڈکٹ ہے۔

فنگس اور بیکٹیریا بیماریوں پر کنٹرول
پودے کی تیز growth (vegetative boost)
جڑوں کی لمبائی اور مضبوطی میں اضافہ
پتوں کا رنگ گہرا سبز (chlorophyll بہتر)
پھول اور پھل کی setting بہتر
stress (گرمی، پانی کی کمی) سے بچاؤ

سبزیاں: ٹماٹر، مرچ، پیاز، آلو
باغات: آم، کینو، انگور
فیلڈ کراپس: گندم، کپاس، مکئی
نرسری اور سبز پودے

Liquid فارم (آسان اسپرے)
Foliar + Soil دونوں میں استعمال
Micro nutrients شامل (Zn, B, Mn وغیرہ)
Systemic اثر (پودے کے اندر کام کرتا ہے)
اکثر residue کم ہوتا ہے (bio base ہونے کی وجہ سے)

ماہرین کے مشورے کے مطابق مطلوبہ مقدار پانی میں مکس کریں
فولیئر اسپرے یا ڈرپ اریگیشن کے ذریعے استعمال کریں
بہترین نتائج کے لیے پودے کی اہم نشوونما کے مراحل میں استعمال کریں

ٹھنڈی اور خشک جگہ پر محفوظ کریں
براہ راست دھوپ سے دور رکھیں
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
استعمال سے پہلے اچھی طرح ہلا لیں

مائع شکل میں بوتل میں دستیاب
محفوظ ڈھکن کے ساتھ پیکنگ

ایک ہی پروڈکٹ میں 3 کام
(fungicide + nutrition + growth booster)
کیمیکل لوڈ کم کرتا ہے
فصل کی quality اور yield بہتر کرتا ہے
modern agriculture میں demand زیادہ

“ہمارے دیگر کھاد کے مصنوعات کو اس گیلری کے ذریعے دریافت کریں۔”